0
Sunday 26 Feb 2023 21:43

برسی شہدائے سیہون شریف و استحکام پاکستان کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے زیرِ اہتمام شہداء سانحہ سیہون کی چھٹی برسی و استحکامِ پاکستان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ گولڈن گیٹ درگاہ حضرت لعل شہباز قلندرؒ پر منعقدہ کانفرنس میں علامہ شبیر حسن میثمی، مرکزی نائب صدر علامہ باقر نجفی، حسنین مہدی رضوی، علامہ اسد اقبال زیدی، علامہ رضی حیدر زیدی، علامہ کامران حیدر عابدی، علامہ محمد علی جروار، علامہ اسد رضا نعیمی، علامہ عزیز اللہ شاہ، علی نقوی، کوثر رضا، شفاعت پہلوانی، ذوالفقار رضوی، دوست محمد ونگانی سمیت مرکزی عہدیداران، علماء کرام، سیاسی و سماجی شخصیات، تنظیمی کارکنان سمیت عوام نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر خصوصی ٹیلیفونک خطاب ایس یو سی کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کیا۔
خبر کا کوڈ : 1043709
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش