راولپنڈی، آئی ایس او محب یونٹ علی پور کے تنظیم نو اجلاس کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن شہید فخرالدین یونٹ علی پور محب یونٹ کی سالانہ تنظیم نو کا پروگرام 26 جنوری بروز جمعرات کو مسجد خدیجتہ الکبری (س) میں ہوا۔ جس میں ڈویژنل ڈپٹی انچارج محبین نے شرکت کی۔ محبین کے درمیان زبانی کوئز مقابلہ کروایا گیا اور صحیح جواب دینے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے گیے ۔ قاری مہدی صابری نے محبین سے خطاب کیا اور نومنتخب محب صدر کا اعلان کیا۔ برادر محمد عون سال 23-2022 کے لیے نئے محب صدر منتخب ہوئے۔ پروگرام کا اختتام دعائے امام زمانہ عج سے ہوا