0
Sunday 15 Jan 2023 15:08

مشہد مقدس، ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کا دس روزہ تربیتی کورس

  • مشہد مقدس، ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کا دس روزہ تربیتی کورس کی تصاویر

    مشہد مقدس، ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کا دس روزہ تربیتی کورس کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ آستان مقدس امام رضا علیہ سلام کی جانب سے مشہد مقدس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کے لیے منعقدہ دس روزہ تربیتی کورس اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ کورس کی اختتامی تقریب کا انعقاد جوش و خروش سے کیا گیا۔ جس میں وائس چئیرمین ایم ڈبلیو ایم پاکستان علامہ احمد اقبال رضوی نے خصوصی شرکت کی اور کورس میں شریک خواتین سے خطاب کیا۔ تقریب میں ایرانی اساتذہ نے پاکستانی طالبات کے نظم و ضبط کی بہت تعریف کی۔ اس موقع پر تمام خواتین کو حرم امام رضا علیہ سلام کی جانب سے خصوصی سند اور تحائف سے نوازا گیا۔ اختتام پر کورس اور مقدس سفر کا حصہ بننے والی تمام خواتین نے مرکزی صدر ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین محترمہ سیدہ معصومہ نقوی اور چئیرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجا ناصر عباس جعفری کا خصوصی شکریہ ادا کیا، جن کی کاوشوں کے سبب اس پہلے علمی و تربیتی کاروان نے امام رضا ع کے جوار میں زیارات کے ساتھ ساتھ علمی سرگرمیوں کو بھی جاری رکھا۔ کورس کے اختتام کے بعد ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کا وفد تہران اور قم کے لیے روانہ ہو گیا۔
خبر کا کوڈ : 1035652
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش