0
Tuesday 15 Nov 2022 14:33

ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام شب شہداء

  • آئی ایس او ملتان کے ڈویژنل کنونشن میں شب شہداء کے مناظر

    آئی ایس او ملتان کے ڈویژنل کنونشن میں شب شہداء کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان ڈویژن کے 48 ویں سالانہ تعمیر وطن کنونشن میں شب شہداء کا خصوصی طور پر اہتمام کیا گیا، شب شہداء کی اس تقریب میں شہداء کی یاد کو زندہ رکھنے کے لئے شہداء کی تصاویر پر مشتمل خصوصی گیلری کیلئے بنائی گئی، اس میں شہدائے پاکستان سمیت شہدائے انقلاب، شہدائے اسلام اور شہدائے مدافعین حرم کی تصاویر نمایاں تھیں، شب شہداء میں شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے خصوصی ترانے تیار کیے گئے اور علمائے کرام نے اپنے خطابات کے ذریعے سے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا۔ تقریب میں خصوصی طور وارثان شہداء کو مدعو کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 1024724
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش