نشتر پارک کراچی سے نکلنے والے چپ تعزیہ کے مرکزی جلوس کی تصویری جھلک

اسلام ٹائمز۔ ایام عزا کا الوداعی چپ تعزیہ کا جلوس کراچی میں نشتر پارک سے برآمد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق انجمن امامیہ رجسٹرڈ کے زیراہتمام کراچی میں 8 ربیع الاول کو حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے برآمد ہونے والا چپ تعزیہ کا پہلا مرکزی جلوس نشتر پارک سے صبح سویرے برآمد ہوا۔ جلوس برآمدگی سے قبل نشر پارک میں مجلس برپا کی گئی جس سے ذاکر اہل بیتؑ علامہ باقر حسین زیدی نے خطاب کیا۔ بعدازاں جلوس برآمد ہوکر شاہ خراسان اور پھر نمائش چورنگی پہنچا جہاں سے جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا کھارادر میں واقع حسینیہ ایرایناں امام بارگاہ پہنچا جہاں ایک اور مجلس برپا کی گئی۔ بعد ختم مجلس یہ جلوس نور باغ مسافر خانے پر جاکر اختتام پزیر ہوا۔ جلوس میں عزاردان سید الشہدا (ع) نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ عزاردار جلوس نوحہ خوانی اور سینہ زنی کرتے رہے۔