0
Tuesday 3 Sep 2024 14:13

لاپتہ افراد کے کیسز لڑنے والی ایڈووکیٹ ایمان مزاری کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںایمان مزاری سینیئر سیاست دان شیرین مزاری کی صاحبزادی ہیں، انسانی حقوق کیلئے ہمیشہ آواز اٹھاتی ہیں، لاپتہ افراد کے کیسز بڑے شوق سے لڑتی ہیں، ایمان مزاری کا کہنا ہے کہ ریاست اس وقت بغیر کسی قانون اور ضابطے کے چل رہی ہے، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ پر الزامات کا مقصد مسنگ پرنسز سے توجہ ہٹانا ہے۔ سینیئر صحافی نادر بلوچ سے خصوصی گفتگو میں مزید کیا کہا؟، ویڈیو میں جانیے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1157786
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش