0
Tuesday 27 Aug 2024 09:56

شگر میں اربعین حسینی کا جلوس

متعلقہ فائیلیں
اسلام ٹائمز۔ چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے سلسلے میں ملک بھر کی طرح ضلع شگر کے کئی مقامات پر جلوس عزا برآمد ہوا، چھورکاہ، چھوترون، بہا داسو، اسکولی، گلاب پور، الچوڑی و دیگر مقامات پر میں برآمد ہونے والے جلوس عزاء روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے واپس امام بارگاہوں میں پہنچ کر اختتام پزیر ہوئے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی اور ایس ایس پی شگر شیر آحمد نے سکیورٹی انتظامات کی نگرانی کی۔ مختلف انجمنوں کی جانب سے عزاداروں کے لئے سبیل اور تبرکات کا خصوصی اہتمام کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 1156299
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش