0
Tuesday 30 Jul 2024 23:14

پاراچنار کے مظلومین کے حق میں سکردو میں مظاہرہ اور حکومت کو الٹی میٹم

متعلقہ فائیلیںرپورٹ: لیاقت علی انجم

مظلومین پاراچنار کے حق میں بلتستان کے عوام سراپا احتجاج ہیں۔ اسی سلسلے میں سکردو میں احتجاجی جلسہ کیا گیا۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مشتاق حسین حکیمی، رکن اسمبلی شیخ اکبر علی رجائی و دیگر نے کہا کہ پاراچنار ہمیشہ سے ہی حالت جنگ میں ہے۔ لیکن ریاست کی مسلسل خاموشی معنی خیز ہے اور لگتا ہے کہ پاراچنار میں دہشتگردوں کی پشت پر اسٹیبلشمنٹ کھڑی ہے۔ مقررین نے وارننگ دی کہ اگر پاراچنار کے مومنین پر مسلط جنگ نہ روکی گئی تو پورے پاکستان سے لوگ عاشورا کی طرح باہر نکلیں گے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1150936
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش