غاصب صیہونی حکومت نے جولان کے علاقے میں ایک فٹ بال گراؤنڈ پر حملہ کرکے درجنوں عام شہریوں کو ہلاک کرکے اس کا الزام حزب اللہ پر عائد کر دیا ہے۔ اس سازش کے کیا مقاصد ہوسکتے ہیں، اس بارے میں تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ) https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial