QR CodeQR Code

اسرائیل کا حزب اللہ کے خلاف نیا سناریو

30 Jul 2024 13:10

اسلام ٹائمز: غاصب صیہونی حکومت نے جولان کے علاقے میں ایک فٹ بال گراؤنڈ پر حملہ کرکے درجنوں عام شہریوں کو ہلاک کرکے اس کا الزام حزب اللہ پر عائد کر دیا ہے۔ اس سازش کے کیا مقاصد ہوسکتے ہیں، اس بارے میں تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

غاصب صیہونی حکومت نے جولان کے علاقے میں ایک فٹ بال گراؤنڈ پر حملہ کرکے درجنوں عام شہریوں کو ہلاک کرکے اس کا الزام حزب اللہ پر عائد کر دیا ہے۔ اس سازش کے کیا مقاصد ہوسکتے ہیں، اس بارے میں تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)

https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1150900

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1150900/اسرائیل-کا-حزب-اللہ-کے-خلاف-نیا-سناریو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com