متعلقہ فائیلیںرپورٹ: نادر بلوچ
جماعت اسلامی کا دھرنا جاری ہے، لیاقت باغ راولپنڈی میں دن بھر خطابات جاری رہتے ہیں، شام ہوتے ہی دھرنا جلسہ گاہ میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ مہنگائی اور آئی پی پیز کے خلاف جاری دھرنے کے شرکاء کہنا ہے کہ وہ حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں اپنا احتجاج جاری رکھیں گے، کسی صورت اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ اس موقع پر سینیئر صحافی نادر بلوچ نے شرکاء سے خصوسی گفتگو کی ہے، جو آپ اس وڈیو میں سن سکیں گے۔
قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial