0
Friday 31 Jan 2025 01:47

پشاور میں دفعہ 144 نافذ، اسلحہ کی نمائش، کالے شیشوں پر پابندی

پشاور میں دفعہ 144 نافذ، اسلحہ کی نمائش، کالے شیشوں پر پابندی
اسلام ٹائمز۔ خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ اسلحہ کی نمائش، کالے شیشوں کے استعمال اور غیر قانونی سکیورٹی گارڈز رکھنے پر پابندی ہو گی، ضلعی انتظامیہ پشاور نے اعلامیہ جاری کر دیا۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انتظامیہ نے مزید کہا کہ اسلحہ کی نمائش یا کسی دوسری جگہ منتقلی امن و امان خراب کرنے کا باعث بن سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ : 1187697
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش