0
Friday 13 Sep 2024 17:25

دو ریاستی حل کو کمزور کرنے پر مبنی اسرائیلی پالیسی پر تشویش ہے، انٹونیوگیوٹرس

دو ریاستی حل کو کمزور کرنے پر مبنی اسرائیلی پالیسی پر تشویش ہے، انٹونیوگیوٹرس
اسلام ٹائمز۔ عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انٹونیو گیوٹرس نے اعلان کیا ہے کہ ہمیں تشویش ہے کہ اسرائیلی رژیم کے اندر موجود بہت سے لوگوں کی منظم پالیسی، غیرقانونی یہودی بستیوں کی توسیع کے ذریعے دو ریاستی حل کو کمزور بنانا ہے۔

الجزیرہ کے ساتھ گفتگو میں انٹونیو گیوٹرس نے تاکید کی کہ ہمیں بنیادی طور پر مغربی کنارے میں تعمیر ہونے والی غیرقانونی یہودی بستیوں، فلسطینی زمینوں پر قبضے اور کسی بھی نئی زمین کے (اسرائیل کے ساتھ) الحاق کو یکسر مسترد کر دینا چاہیئے!!

اپنی گفتگو ایک دوسرے حصے میں سربراہ اقوام متحدہ نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل غزہ، سوڈان و یوکرین میں شدید ترین تنازعات کو ختم کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے!
خبر کا کوڈ : 1159751
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش