ملتان، ملی یکجہتی کونسل جنوبی پنجاب کے زیراہتمام سیمینار

اسلام ٹائمز۔ ملی یکجہتی کونسل جنوبی پنجاب کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیر سیمنار کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف مذہبی جماعتوں کے رہنماوں نے شرکت کی، اس موقع پر انہوں نے مظلوم کشمیری عوام کیساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام کشمیری عوام کے ساتھ ہیں اور آزادی کشمیر تک کشمیریوں کیساتھ ہیں، ان کا کہنا تھا کہ ہم بھارتی مظالم اور ریاستی دہشتگردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ کشمیری عوام کو ان کا حق خودارادیت دلوایا جائے۔