0
Saturday 23 Nov 2024 01:27

جھنگ، مظلومین پاراچنار کیساتھ یکجہتی کیلئے ریلی

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار کے مظلوموں سے اظہار یکجہتی کے لیے جامعہ شمس العلوم الجعفریہ قائم اور مجلس وحدت مسلمین ضلع جھنگ کے زیر اہتمام جامع مسجد زبیدہ قائم بھروانہ سے جامعہ شمس العلوم الجعفریہ قائم بھروانہ تک مولانا سید روح اللّٰہ کاظمی پرنسپل جامعہ شمس العلوم الجعفریہ اور ضلعی صدر مجلس وحدت المسلمین ضلع جھنگ کی زیر قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں لوگوں نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر شرکائے ریلی نے نعرہ بازی کی اور سانحہ کرم پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ : 1174213
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش