کراچی، ایرانی خانہ فرہنگ میں فلسطینی و لبنانی شہداء کی یاد میں شعری کانفرنس کا انعقاد

۔ یوم اقبالؒ کے ایام کی مناسبت سے شہدائے قدس اسماعیل ہنیہ، سید حسن نصراللہ، سید ہاشم صفی الدین، یحییٰ سنور اور فلسطین و لبنان کے دیگر ہزاروں شہداء کی یاد میں خانہ فرہنگ ایران کراچی میں ایک عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں شاعر مشرق علامه اقبالؒ کے پوتے آزاد اقبال، خانه فرہنگ ایران کراچی کے سربراہ ڈاکٹر سعید طالبی نیا، ایران سے آئے ہوئے مہمان دانشور ڈاکٹر حسین پور، ڈاکٹر عدیل خانی، معروف محقق شاعر و ادیب ڈاکٹر سید عقیل عباس جعفری، معصومہ شیرازی، ڈاکٹر جعفر عسکری جعفر، کوثر نقوی، ارتضیٰ جونپوری سمیت ممتاز شعراء، سماجی و ثقافتی شخصیات کی ایک بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا اور اس کے بعد ایران اور پاکستان کے قومی ترانے پیش کئے گئے۔ خانه فرہنگ ایران کراچی کے سربراہ ڈاکٹر سعید طالبی نیا نے خیر مقدمی کلمات پیش کرتے ہوئے تقریب کے مہمانوں بالخصوص آزاد اقبال، ڈاکٹر حسین پور اور ڈاکٹر عدیل خانی کی تشریف آوری کا شکریہ ادا کیا۔ واضح رہے کہ خانه فرہنگ کے توسط سے منعقد ہونے والے شعری مقابلے میں کراچی، حیدرآباد، کوئٹہ، لاہور، ملتان، قم اور کینبرا آسٹریلیا سے تقریباً 120 شعراء نے حصہ لیا اور اردو، فارسی اور انگریزی زبانوں میں 174 نظم اور غزل ارسال کئے۔ خانه فرہنگ ایران کراچی کے سربراہ ڈاکٹر سعید طالبی نیا نے بتایا کہ شعراء کی طرف سے ارسال کی گئیں تمام نظموں اور غزلوں کو فارسی میں ترجمہ کے ساتھ ایک شعری مجموعہ کی شکل میں بہت جلد شائع کیا جائیگا۔