0
Sunday 20 Oct 2024 17:59

سکردو، کویت میڈیکل کمپلیکس کا افتتاح

اسلام ٹائمز۔ سکردو میں کویت کے معروف فلاحی ادارے معرفی فاونڈیشن کے زیر اہتمام ڈھائی بیڈ ہسپتال کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ شعبہ صحافت میں بلتستان کی تاریخ کا میگا پراجیکٹ کویت کے مخیر حضرات کے تعاون سے مکمل کیا گیا ہے جہاں مستحق مریضوں کا مفت علاج ہوگا۔ افتتاح کی تقریب میں گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ، معرفی فاونڈیشن کویت کے حکام، قائد بلتستان شیخ حسن جعفری، شیخ انور علی نجفی سمیت علما و عوام کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔
خبر کا کوڈ : 1167533
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش