0
Saturday 25 May 2024 14:10

لاہور، ڈاکٹر ابراہیم ریئسی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

  • لاہور، جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں ڈاکٹر ابراہیم رئیسی اور رفقاء کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

    لاہور، جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں ڈاکٹر ابراہیم رئیسی اور رفقاء کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے مرحوم صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ہوائی سانحہ کے دیگر شہداء کیلئے حوزہ علمیہ جامعۃ عروة الوثقیٰ لاہور میں تعزیتی مجلس منعقد ہوئی، جس میں مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام، دانشور حضرات، مشائخ اور ایرانی قونصل خانہ پاکستان کے وفود نے شرکت کی۔ مقررین میں علامہ سید جواد نقوی، مولانا امیر حمزہ، پیر سید محمد حبیب عرفانی، پیر شمس الرحمان مشہدی، مولانا جاوید احمد قصوری، ڈاکٹر میر آصف اکبر، ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ڈاکٹر رضا مسعودی و دیگر شامل تھے۔ علامہ سید جواد نقوی کا اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ آیت الله سید ابراہیم رئیسی نے اپنی صدارت کے مختصر عرصے میں نہ صرف ملت ایران کی خدمت کی بلکہ اپنے انقلابی جذبے سے اسلام ناب محمدی (ص) کے عالمی مشن کو بھی بھر پور طریقے سے آگے بڑھایا۔
 
خبر کا کوڈ : 1137440
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش