اسلام آباد، امریکی سفارتخانہ کے سامنے جماعت اسلامی اور تحریک بیداری کے غزہ مارچ کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امریکی سفارتخانہ کے سامنے اسلام آباد میں منعقد ہونیوالے ملین مارچ احتجاجی مظاہرے میں تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے کارکنوں نے بھی شرکت کی۔ انہوں فلسطین کے پرچم اور رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای اور شہید قدس شہید قاسم سلیمانی کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔ مظاہرے میں شریک ہزاروں افراد نے پاکستان اور فلسطین کے پرچم اٹھا رکھے تھے۔ واضح رہے کہ شدید دباؤ کے باوجود امریکی سفارتخانہ کے سامنے منعقد ہونیوالا احتجاج پرامن طور پر اختتام پذیر ہوا۔