گلشن حدید کراچی میں ایم ڈبلیو ایم کی جشن فتح مقاومت اسلامی ریلی

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلشن حدید یونٹ ضلع ملیر کراچی کی جانب سے فلسطین کے مسلمانوں کی تاریخی فتح کی حمایت میں جشن فتح مقاومت اسلامی ریلی نکالی گئی جس میں علاقائی تنظیموں نے شرکت کی۔ ریلی کا آغاز مسجد صاحب العصر گلشن حدید فیز ٹو سے ہوا۔ ریلی کا آغاز مسجد صاحب العصر گلشن حدید فیز ٹو سے ہوا جس کا اختتام گلشن حدید فیز ون چورنگی پر ہوا۔ ریلی میں نظامت کے فرائض انتظار حسین بلوچ نے انجام دیئے۔ ریلی سے مجلس وحدت مسلمین کے سینئر رہنما مولانا محمد علی زیدی، مجلس وحدت مسلمین ضلع ملیر کے نائب صدر مولانا بلاول فائزی، مولانا نثار جوہری، منصور سیال اور کوثر زیدی نے خطاب کیا جبکہ یاسر جعفری نے نعت رسول مقبولؐ کا نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ ریلی گلشن حدید فیز ون چورنگی پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔