0
Sunday 10 Sep 2023 18:51

لاہور، جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں ’’یزیدیت شکن اربعین حسینی‘‘

  • لاہور، جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں ’’یزیدیت شکن اربعین حسینی‘‘ کا انعقاد

    لاہور، جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں ’’یزیدیت شکن اربعین حسینی‘‘ کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ مرکز تشیع پاکستان جامعہ عروۃ الوثقیٰ اور تحریک بیداری امت مصطفی کے زیراہتمام عظیم الشان اور پر شکوہ اجتماع کا انعقاد ہوا، جس کا عنوان یزیدیت شکن اربعینِ حسینی ؑتھا۔ مرکزی اجتماع میں ملک بھر سے معروف نوحہ خواں، ماتمی دستے اور  بلاتفریق مسلک و مذہب عاشقانِ امام حسین علیہ السلام کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ اس موقع پر علامہ سید جواد نقوی کا اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ فرقہ واریت اور تجارت سے پاک عزاداری سے بعثت رسول اللہ (ص) کا ہدف حاصل ہو سکتا ہے اور امام حسینؑ کی سیرت سے درس لیکر ہر دور کے ظلم و استبداد کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یزیدیت ہر دور میں ایک  ناسزا اور گالی ہے اور جو بھی اس سے منسلک ہو گا وہ ذلیل و رسوا ہی ہوا۔
خبر کا کوڈ : 1080950
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش