وحدت یوتھ لاہور ڈویژن کی موٹرسائیکل ریلی، مزار اقبال پر حاضری

اسلام ٹائمز۔ وحدت یوتھ لاہور ڈویژن کے صدر سید زین رضوی کی قیادت میں جشن آزادی کے موقع پر جوانوں کے وفد نے مزار علامہ اقبالؒ پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ وفد میں پنجاب سیکرٹریٹ کے سیکرٹری علامہ ظہیر کربلائی، وحدت یوتھ لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری شمس نقوی، سیکرٹری اطلاعات و میڈیا سید علی نقوی، سیکرٹری فنانس سید عرفان شاہ، شاعر اہلبیت علی علوی، ایڈووکیٹ سید اسد نقوی، رکن و ذاکر اہلبیت علی رضا طالب، ڈپٹی جنرل سیکرٹری شہباز علی، ڈپٹی رابطہ سیکرٹری محمد عرفان، صدر عزیز بھٹی ٹاون ذیشان، صدر تحصیل فیروزوالہ شمون علی، صدر تحصیل شرقپور شریف ذیشان علی، سرمد سمیت جوانوں کی کثیر تعداد شامل تھی۔