0
Friday 4 Nov 2022 21:51

کورکمانڈر ہاؤس کراچی کے سامنے پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج

  • کورکمانڈر ہاؤس کراچی کے سامنے پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج، پولیس کی شیلنگ، متعدد گرفتار

    کورکمانڈر ہاؤس کراچی کے سامنے پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج، پولیس کی شیلنگ، متعدد گرفتار

اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے عمران خان پر گزشتہ روز ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا۔ جناح اسپتال موڑ پر کورکمانڈر ہاؤس کراچی کے سامنے پولیس کی جانب سے مظاہرین پر آنسو گیس شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا گیا، مظاہرین کو منشتر کرنے کی کوشش کرتے ہوئے پولیس نے خواتین مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔ گلیوں میں منشتر ہونے والے مظاہرین دوبارہ شارع فیصل پر آگئے، جس کے بعد پولیس نے مظاہرین کو گرفتار کرنا شروع کردیا۔ احتجاج کے باعث شارع فیصل کا جناح اسپتال موڑ سے میٹرو پول جانے والا ٹریک مکمل بند ہوگیا جبکہ احتجاج کے باعث بلوچ کالونی سے نرسری جانے والی سڑک کو  ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 1022786
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش