ظفر عباس کی نگرانی میں جے ڈی سی کی جانب سے 50،000 راشن بیگز تیار، جلد سیلاب متاثرین میں تقسیم ہونگے

اسلام ٹائمز۔ جے ڈی سی فاؤنڈیشن کے تحت سیلاب متاثرین کے لئے پچاس ہزار راشن کے بیگ متاثرین میں تقسیم کیلئے تیار ہوگئے، کچھ روز میں تقسیم کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے بیشتر اضلاع میں سیلاب متاثرین کیلئے جے ڈی سی کی جان سے امدادی مہم جاری ہے، جس کے تحت روزانہ کی بنیاد پر امدادی سامان کراچی سے اندرون سندھ روانہ کیا جارہا ہے۔ جے ڈی سی کے رضاکار جہاں متاثرین میں خیمے، خشک اجناس اور کپڑے وغیرہ مہیا کررہے ہیں وہیں پکے ہوئے کھانے کی ترسیل کا سلسلہ بھی مسلسل جاری ہے۔ اس ہی سلسلے کی مناسبت سے کراچی کے علاقے پی آئی بی کے کرکٹ گراؤنڈ میں سندھ رینجرز کے تعاون سے 50،000 سے زائد راشن بیگز پیک کئے گئے ہیں، جنہیں عنقریب سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تقسیم کردیا جائے گا۔