یوم شہادت امام حسن عسکری (ع) کی مناسبت سے کراچی میں چپ تعزیہ کا مرکزی جلوس

اسلام ٹائمز۔ قصر مسیب کے زیراہتمام 8 ربیع الاول یوم شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام کی مناسبت سے کراچی میں چپ تعزیہ کا دوسرا مرکزی جلوس دوپہر کو قصر مسیب رضویہ سوسائٹی سے برآمد ہوکر امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن روڈ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا۔ قبل از ایں مجلس عزا سے خطاب مولانا کمیل مہدوی نے کیا۔ جلوس کی قیادت کے فرائض بوتراب اسکاؤٹس نے انجام دیئے۔ جلوس عزا میں ہزاروں کی تعداد میں عزادار خواتین و حضرات، بچوں، جوانوں اور بزرگوں نے شرکت کی جو کہ تمام راستے ماتم داری کرتے رہے۔ حفاظتی حصار میں نکلنے والے اس جلوس میں رینجرز اور پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا تھا جبکہ جلوس کی گزرگاہ پر واقع عمارتوں کی چھتوں پر بھی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نفری لگائی گئی تھی۔ جلوس عزا میں مختلف اسکاوٹس تنظیموں کے رضاکاروں کی کثیر تعداد بھی جلوس کی سکیورٹی پر مامور رہی۔