متعلقہ فائیلیں
Bad Law & order situation in Balochistan | ukraine russia war | Hizbollah on fire
بلوچستان کے خراب حالات میں کس کا مفاد؟
حزب اللہ نے اسرائیل کو حواس باختہ کر دیا
ڈاکٹر ابراہیم رئیسی اور رفقاء کی شہادت، حادثہ تحقیقات مکمل
ہفتہ وار
اسلام ٹائمز وی لاگ
وی لاگر : سید عدنان زیدی
9 ستمبر 2024
بلوچستان میں خراب صورت حال غیر ملکی منفی طاقتیں ایک بار پھر زور پکڑ گئیں بلوچ علیحدگی پسندوں کی صفوں میں کرائے کے قاتل شامل، امریکہ کے لیے بلوچستان اہم ایران کے ممکنہ حملہ پر جوابی کاروائی کے لیے بلوچستان کی سرزمین استعمال کرنے کے لیے پاکستان پر امریکی دباو آسکتا ہے۔
حزب اللہ نے ایک بار پھر اسرائیلی جاسوسی کے دو اڈوں پر کامیاب حملے کر کے جاسوسی کے آلات تباہ کردیے اسرائیلی حواس باختہ۔
طوفان الاقصیٰ کے آغاز سے اب تک کی شہادتوں کی مکمل رپورٹ جاری
غزہ پٹی میں 40819 اور غربی کنارے میں 682 افراد بے گناہ شہید صہیونی جارحیت جاری۔
نتن یاہو مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ
صہیونی حملے اسرائیلی جنگی قیدیوں کی زندگی کے لیے سب سے بڑا خطرہ،حماس
اپنے جائز مطالبات سے کسی طور پیچھے نہیں ہٹیں گے امریکہ اور یورپی ممالک اسرائیل کی ناجائز شرائط ماننے کے لیے مجبور کر رہے ہیں حماس کے سوشل میڈیا انچارج کا بیان۔
فلسطینی مزاحمت کی حمائیت جاری رکھیں گے
صہیونی حکومت کی بربریت سے کوئی بھی محفوظ نہیں ،ناصر کنعانی
فلسطینی اداکار رشاد ابو سخیلہ کی شہادت پر شدید مذمت کرتے ہیں ،کنعانی
یوکرائن پر روس کا حملہ 51 افراد ہلاک اور 271 زخمی
ایران سمیت کئی ممالک نے یوکرائن جنگ کا زمہ دار یورپی ممالک اور نیٹو کو قرار دے دیا۔