0
Sunday 18 Feb 2024 13:20

علامہ اصغر عسکری کا انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے حوالے سے خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںعلامہ اصغر عسکری کا بنیادی تعلق پنجاب کے ضلع بھکر سے ہے، تاہم کافی عرصہ سے اسلام آباد میں مقیم ہیں، علامہ صاحب مجلس وحدت مسلمین پاکستان میں صوبائی اور مرکزی سطح پر مختلف عہدوں پر قومی و ملی ذمہ داریاں ادا کرچکے ہیں۔ اسوقت ایم ڈبلیو ایم کے علماء ونگ مجلس علمائے مکتب اہلبیتؑ کے مرکزی رہنماء کے طور پر فرائض ادا کر رہے ہیں۔ اسکے علاوہ جامعۃ الرضا اسلام آباد میں مدرس کی حیثیت سے بھی مسئولیت نبھا رہے ہیں۔ علامہ صاحب خوش مزاج شخصیت کے مالک ہیں اور ملکی و بین الاقوامی حالات پر بھی اچھی نگاہ رکھتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ مذہبی امور اور حالات حاضرہ کے حوالے سے مختلف قومی ٹی وی چینلز کے پروگرامات میں بھی نظر آتے ہیں۔ ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے انقلاب اسلامی کی پینتالیسویں سالگرہ کے حوالے سے علامہ اصغر عسکری کیساتھ ایک ویڈیو انٹرویو کا اہتمام کیا، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1116854
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش