0
Sunday 7 Aug 2022 19:09
خبرجہاں 13

اسرائیل حزب‌الله جنگ کے بادل

آئل فیلڈ تنازع
متعلقہ فائیلیںہفتہ وار پروگرام خبرِ جہاں 13
موضوع: حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان کاریش آئل فیلڈ کا تنازعہ

مہمانِ گرامی
01.سید راشد احد صاحب
02. سید ناصر عباس رضوی صاحب
میزبان: قیصر عباس خان
 
اہم نکات
 
01.🔴امریکہ اور یورپین اپنی طاقت کے نشے میں مست ہیں اور پوری دنیا کو اپنی مملکت سمجھتے ہیں, اور اپنی فرنٹ لائن اسرائیل کو بدمعاشی کے لئے استعمال کرتے ہے.
 
02.🔴کاریش لبنان کے پانیوں میں ہے, ویسے بھی اسرائیل خود ایک ناجائز ریاست ہے اُس کا کسی زمین یا پانی پر حق کیسے ہو سکتا ہے, اُس کا تو دارالخلافہ بھی اپنا نہیں.
 
03.🔴لبنانی حکومت تذبذب اور مصلحت کا شکار ہے اور مذاکرات کرنا چاہتی ہے.
 
04.🔴حزب اللہ کی دھمکی کی وجہ سے اسرائیل نے ستمبر میں کاریش سے آئل نکالنے کا کام مؤخر کر دیا ہے, اگرچہ مذاکرات کا امکان بھی رد نہیں کیا جا سکتا.
 
05.🔴روس یوکرین جنگ کی وجہ سے دنیا میں توانائی کا شدید بحران پیدا ہونے والا ہے جس کی امریکہ اور یورپین پیش بندی کے طور پر کاریش سے آئل نکالنا چاھتے ہیں.
خبر کا کوڈ : 1008040
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش