0
Monday 9 Sep 2024 23:35

انٹرنیشنل الیکٹرک پاور کو سندھ اینگرو کول کے حصص خریداری کی منظوری مل گئی

انٹرنیشنل الیکٹرک پاور کو سندھ اینگرو کول کے حصص خریداری کی منظوری مل گئی
اسلام ٹائمز۔ انٹرنیشنل الیکٹرک پاور کو سندھ اینگرو کول کے حصص خریدنے کی اجازت مل گئی، اینگرو انرجی لمیٹڈ نے اپنے حصص فروخت کے لیے پیش کیے۔ مسابقتی کمیشن کی جانب سے انٹرنیشنل الیکٹرک پاور کو سندھ اینگرو کول کے حصص کی خریداری کے سلسلے میں منظوری مل گئی، اینگرو انرجی لمیٹڈ نے سندھ اینگرو کول میں اپنے 11.9 فیصد حصص فروخت کے سلسلے میں پیش کیے ہیں۔ سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی، تھرکول انرجی بورڈ اور حکومت سندھ کی ریگولیٹری نگرانی میں کام کرتی ہے۔ حصص کی فروخت کے تحت شراکت داری کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ملکی کوئلے کی پیداوار کو بڑھایا جا سکے گا۔
خبر کا کوڈ : 1159008
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش