0
Sunday 28 Jul 2024 21:17
ویلاگ

بلجئیم کے نوجوانوں کا رہبرانقلاب کو خط

امریکی سیاہ فام کمیلا ہیرس کی انٹری
متعلقہ فائیلیں 
Yemen Warns Israel | Us Election 2024 | Kamala Harris VS Trump
بیلجئیم کے نوجوانوں کا رہبرمسلمین کو خط
امریکی صدارتی انتخابات میں سیاہ فام کملا ہیرس کی انٹری
اسرائیل دردناک جواب کا انتظار کرے/تل ابیب اب محفوظ نہیں رہے گا،یمن

ہفتہ وار پروگرام وی لاگ
وی لاگر: سید عدنان زیدی
 28 جولائی 2024

رہبر مسلمین سید علی خامنہ ای کی جانب سے امریکہ و یورپ میں جاری طلبا تحریک کے نام لکھے گئے خط کے جواب میں بیلجئیم کے طلبا کی جانب سے
LETTER 4 LEADER
کے ٹائیٹل سے جوابی خط ہم حق و انصاف کی تلاش کی دعوت کے لئے آپ کے پیغام اور اسی طرح فلسطینی کاز اور دنیا بھر میں مظلومین کے لئے آپ کے احساس سے بہت متاثر ہوئے ہیں اور ہم اب اسلام کو سمجھنے کی زیادہ کوشش کریں گےمزید ان نوجوانوں نے لکھا کہ ہمیں آپ کے اگلے پیغام کا شدت سے انتظار رہے گا واضح رہے کہ یہ خط چار مختلف زبانوں جن میں فارسی،عربی،انگلش اور فرانسیسی شامل ہے میں شائع کیا گیا جس کو لے کر استعمار و استکبار کے صفوں میں کھلبلی مچی ہوئی ہے۔
امریکی صدارتی انتخابات جوبائیڈن کی چھٹی سیاہ فام کملا ہیرس کی انٹری
ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس سابق امریکی نائب صدر کے عہدے پہ کام کر نے والی پہلی جنوبی ایشائی سیاہ فام خاتون ہے جو امریکی صدارتی الیکشن 2024 میں حصہ لے رہی ہیں سروے کے مطابق ٹرمپ کے مقابل یہ کمزور امیدوار ہے لیکن جوبائیڈن کے مقابلے میں انہیں زیادہ ووٹ پڑ سکتے ہیں کملا ہیرس نے ڈیموکریٹک پارٹی کے نیشنل کنونشن میں 2214 ووٹ حمائیت میں حاصل کر لیے ہیں جو کسی بھی امیدوار کے صدارتی الیکشن لڑنے کی اہلیت کے لیے حاصل کیے جانے والے ووٹوں سے بہت زیادہ ہیں
امریکہ میں کالے گورے کی لڑائی اس الیکشن پر بھی بری طرح اثر انداز ہوگی اور یہ الیکشن ممکنہ طور پر مسلح تشدد کی وارداتوں سے بھرپور نظر آرہے ہیں۔
جوبائیڈن کی جگہ لینے کے لیے 3 خواتین سمیت 8 امیدوار میدان میں اترے ہیں جن سابق امریکی صدر باراک اوباما کی اہلیہ مشال اوباما بھی شامل ہے زرائع کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے مقابلے میں مشال اوباما ہارٹ فیورٹ ہیں۔
کوئی بھی صدر ہو امریکہ کے ہاتھ خون سے رنگین ہی رہیں گے جوبائیڈن کے اعلان دستبرداری کے فوری بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے امریکہ کے لیے اڑان بھر لی ائیرپورٹ پر نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ صدر کوئی بھی ہو اس سے فرق نہیں پڑتا اسرائیل مڈل ایسٹ میں امریکہ کا سب سے بڑا حمائیتی ہے اور میں جوبائیڈن کا ہر ممکن مددکرنے پر شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں یعنی غزہ میں ہونے والی بربریت میں امریکہ براہراست شریک جرم رہا ہے۔
یمن کی جانب سے تل ابیب میں امرکی سفارت خانہ کے قریب بلڈنگ پر ڈرون طیارے سے حملہ اسرائیلی آئرن ڈون سسٹم ڈرون کو روکنے میں ناکام رہا
اسرائیل نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ کی بندرگاہ پر ایف 35 کی مدد سے حملہ کر دیا جہاں پر آئل ٹینک اور بجلی گھر کو نشانہ بنایا گیا
یمن کا اسرائیلی حلمے پر شدید ردعمل
اسرائیل دردناک جواب کا انتظار کرے
ہم اسرائیل کی تمام اہم تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے،یمنی افواج
ہم اپنے لیڈران کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ ایک طویل اور فیصلہ کن جنگ کی تیاری کر رہے ہیں تل ابیب اب محفوظ نہیں رہے گا اسرائیل کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا،ترجمان یمنی افواج
الحدیدہ بندرگاہ یمنی فوج کے زیر استعمال ہے اسرائیل کا الزام
الحدیدہ بندرگاہ عوامی زیر استعمال ہے اور اقوام متحدہ کی زیر نگرانی ہے یمن کی سختی سے تردید۔
سابق اسرائیلی وزیر اعظم ایریل شیرون کے بیٹے نے نیتن یاہو اور اس کی کابینہ کے فیصلوں پر انہیں چڑیا گھر کے بندروں سے بھی گیا گزرا قرار دے دیا۔
پاکستان کی طرف سے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو دہشت گرد اور اسرائیل کو جنگی مجرم قرار دیے جانے اور عالمی عدالت انصاف سے ان کے خلاف کروائی کا مطالبہ کیے جانے پر حماس کا خیر مقدم۔
اسرائیل خان یونس سے جبری طور پر فلسطنیوں کو بے دخل کرنا چاہ رہا ہے جس کی ہم مذمت کرتے ہیں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا کی رپورٹ
خان یونس میں بے دخلی سے 14 لاکھ فلسطینیوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ جائیں گی۔
اسرائیلی اسنائپرز معصوم فلسطینی بچوں کو سر اور دل کے مقام پر گولی مارتے ہیں اور یہ انجانے میں یا غفلت کے سبب نہیں بلکہ جان بوجھ کر قتل ہے امریکی یہودی ڈاکٹر کا انکشاف۔
 
ناظرین اگر آپ ہمارے چینل پہ نئے ہیں تو اس کو جلدی سے سبسکرائب کرلیں مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئیے ہماری ویب سائٹ
www.islamtimes.org
کو اور انسٹاگرام،فیس بک پہ ہمیں لائک اور فالو کیجئیے جزاک اللہ۔
 
#yemenattack
#kamalaharris
#donaldtrump
 
خبر کا کوڈ : 1150443
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش