0
Sunday 15 Sep 2024 22:55

مولانا فضل الرحمان کہہ چکے ہیں کہ قوم کیلئے خوشخبری ہے، صادق سنجرانی

مولانا فضل الرحمان کہہ چکے ہیں کہ قوم کیلئے خوشخبری ہے، صادق سنجرانی
اسلام ٹائمز۔ سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کہہ چکے ہیں کہ قوم کے لیے خوشخبری ہے، خوشخبری کیا ہوگی یہ مولانا بتائیں گے۔ صادق سنجرانی اور سجاد ترین نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترمیم ہوسکتا ہے آج ہو یا کل ہو جائے۔ سابق چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ کمیٹی کی میٹنگ کے بعد فیصلہ ہوگا، حکومت نے اپنی موٹی موٹی ترامیم بتائی ہیں۔ صادق سنجرانی نے کہا کہ ان ترامیم سے ساجد ترین اختر مینگل کو آگاہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 1160204
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش