QR CodeQR Code

حسن نصراللہ کی شہادت کیخلاف کراچی میں نیشنل ہائی وے پر جلوس و دھرنا

29 Sep 2024 13:52

اسلام ٹائمز: جلوس میں مومنین و مومنات و علمائے کِرام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ریلی کے اختتام پر مین نیشنل ہائی وے کراچی پر ملیر سٹی کے مقام پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ سید ناظر عباس تقوی، مجلس وحدت مسلمین ضلع ملیر کراچی کے صدر سید احسن عباس رضوی سمیت دیگر علمائے کرام و معززین نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ عالم اسلام کے عظیم مجاھد، مظلوم اہل فلسطین کے حامی و مددگار، مدافع و شہیدِ راہ قدس، مدافع حرم سیدہ زینب س شہید سید حسن نصراللہ کی مظلومانہ شہادت کے خلاف کراچی میں جعفر طیار سوسائٹی و حسین آباد ملیر سے احتجاجی و ماتمی جلوس کا انعقاد کیا گیا۔ جلوس میں مومنین و مومنات و علمائے کِرام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ریلی کے اختتام پر مین نیشنل ہائی وے کراچی پر ملیر سٹی کے مقام پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ سید ناظر عباس تقوی، مجلس وحدت مسلمین ضلع ملیر کراچی کے صدر سید احسن عباس رضوی سمیت دیگر علمائے کرام و معززین نے خطاب کیا۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1163205

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1163205/حسن-نصراللہ-کی-شہادت-کیخلاف-کراچی-میں-نیشنل-ہائی-وے-پر-جلوس-دھرنا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com