QR CodeQR Code

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی مجلس کے دوران سیدنا مفضل سیف الدین سے بات چیت

15 Jul 2024 03:13

اپنی گفتگو میں گورنر کامران ٹیسوری نے داؤدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کو ہر برس محرم الحرام میں پاکستان آمد کی دعوت دی اور کہا کہ آپ کی دعاؤں سے مستفید ہوتے ہیں، آپ کی آمد سے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ بھی ہوتا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی میں داؤدی بوہرہ جماعت کے مرکز طاہری مسجد میں ہونے والی مجلس میں جماعت کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین سے بات چیت کی اور داؤدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا سے پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعا بھی کروائی۔ اپنی گفتگو میں گورنر کامران ٹیسوری نے داؤدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کو ہر برس محرم الحرام میں پاکستان آمد کی دعوت دی اور کہا کہ آپ کی دعاؤں سے مستفید ہوتے ہیں، آپ کی آمد سے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ بھی ہوتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1147731

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1147731/گورنر-سندھ-کامران-ٹیسوری-کی-مجلس-کے-دوران-سیدنا-مفضل-سیف-الدین-سے-بات-چیت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com