QR CodeQR Code

پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر کا سیو غزہ گول میز کانفرنس سے خطاب

28 Jun 2024 14:16

تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ اسرائیل کو وجود لانے میں برطانیہ نے کردار ادا کیا، دنیا بھر سے یہودیوں کو جمع کیا گیا، اسرائیل چھوٹا تھا، مگر مسلمانوں کی نااتفاقی کی وجہ سے بڑا ہوگیا، جب تک ہم آواز نہیں ہوں گے یہ ظلم جاری رہے گا۔


اسلام ٹائمز۔ سیو غزہ مہم کی گول میز کانفرنس جناح کنونشن سینٹر ہال میں منعقد کی گئی جس میں ملک کی نامور شخصیات نے شرکت کی، کانفرنس میں ملکی اعلٰی سیاسی قیادت، نامور صحافی، ڈاکٹر، وکلاء اور علماء نے شرکت کریں گے۔ تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ اسرائیل کو وجود لانے میں برطانیہ نے کردار ادا کیا، دنیا بھر سے یہودیوں کو جمع کیا گیا، اسرائیل چھوٹا تھا، مگر مسلمانوں کی نااتفاقی کی وجہ سے بڑا ہوگیا، جب تک ہم آواز نہیں ہوں گے یہ ظلم جاری رہے گا، بطور سینیٹر میں نے فرانس، امریکا، اٹلی کی یونیورسٹیز کا وزٹ کیا، وہاں کے طلبا انسانیت کیلئے کھڑے ہوئے، یہی کہوں گا کہ عالمی فورمز پر اپنے وفود بھیجیں اور آواز اٹھائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1143919

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1143919/پی-ٹی-آئی-سینیٹر-علی-ظفر-کا-سیو-غزہ-گول-میز-کانفرنس-سے-خطاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com