QR CodeQR Code

ابراہیم رئیسی اور انکے رفقاء کی شہادت نے کشمیری عوام کو شدید غمزدہ کردیا

آغا سید عباس رضوی کا کشمیر کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو

جیلوں میں قید کشمیری نوجوانوں کی رہائی کا مطالبہ ہم برابر کررہے ہیں

28 May 2024 22:55

جموں و کشمیر پیپلز جسٹس فرنٹ کے سربراہ کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ نکشمیری عوام ہمیشہ کی طرح آج بھی ملت ایران کے ساتھ کھڑی ہے۔ ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقا کی شہادت نے کشمیری عوام کو شدید غمزدہ کردیا ہے۔


آغا سید عباس رضوی جموں و کشمیر ڈیموکریٹک پروگریسیو آزاد پارٹی کے اسٹیٹ سکریٹری ہیں،  جس کی سربراہی غلام نبی آزاد کررہے ہیں۔ آغا عباس رضوی سماجی و سیاسی کارکن ہیں اور جموں و کشمیر پیپلز جسٹس فرنٹ کے سربراہ بھی ہیں۔ آغا سید عباس رضوی کا اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ کشمیریوں کا سب سے زیادہ نقصان یہاں کی مقامی سیاسی جماعتوں نے کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جیلوں میں قید کشمیری نوجوانوں کی رہائی کا مطالبہ ہم برابر کررہے ہیں۔ آغا سید عباس رضوی کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام ہمیشہ کی طرح آج بھی ملت ایران کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کی شہادت نے کشمیری عوام کو شدید غمزدہ کردیا ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)


خبر کا کوڈ: 1137859

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1137859/ا-غا-سید-عباس-رضوی-کا-کشمیر-کی-موجودہ-صورتحال-پر-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com