QR CodeQR Code

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی سانحہ کرمان پر تعزیت

6 Jan 2024 19:37

ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان سے ملاقات ے دوران گورنر سندھ نے کہا کہ اس اندوہناک واقعے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ ہوں اور ایران کی حکومت اور عوام سے تعزیت کرتا ہوں۔ بعد ازاں گورنر سندھ نے قونصل خانہ میں رکھی مہمانوں کی کتاب میں تعزیتی تاثرات بھی درج کئے۔


اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ایران کے قونصل خانہ آمد، قونصل جنرل حسن نوریان نے گورنر سندھ کا استقبال کیا، ملاقات میں گورنر سندھ نے قاسم سلیمانی کے مزار کے قریب بم دھماکہ میں شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔ گورنر سندھ نے کہا کہ اس اندوہناک واقعے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ ہوں، اور ایران کی حکومت اور عوام سے تعزیت کرتا ہوں۔ بعد ازاں گورنر سندھ نے قونصل خانہ میں رکھی مہمانوں کی کتاب میں تعزیتی تاثرات بھی درج کئے۔


خبر کا کوڈ: 1107441

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1107441/گورنر-سندھ-کامران-خان-ٹیسوری-کی-سانحہ-کرمان-پر-تعزیت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com