پنجاب میں 7 افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری
5 Feb 2025 03:06
پنجاب میں 7 افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ عابدہ فرید کو ڈپٹی سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر ساؤتھ پنجاب جبکہ محمد اوید ارشاد کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ تعینات کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1188661