QR CodeQR Code

حماس نے اسرائیل کیطرف سے پیش کردہ 34 قیدیوں کی فہرست کی منظوری دیدی

6 Jan 2025 00:13

عالمی میڈیا کے مطابق حماس نے کہا کہ قیدیوں کا تبادلہ جنگ بندی معاہدے میں کیا جائے گا، کسی بھی معاہدے کا انحصار اسرائیلی فوجیوں کے انخلاء اور جنگ بندی پر ہوگا۔


اسلام ٹائمز۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیل کی طرف سے پیش کردہ 34 قیدیوں کی فہرست کی منظوری دے دی۔ عالمی میڈیا کے مطابق حماس نے کہا کہ قیدیوں کا تبادلہ جنگ بندی معاہدے میں کیا جائے گا، کسی بھی معاہدے کا انحصار اسرائیلی فوجیوں کے انخلاء اور جنگ بندی پر ہوگا۔ حماس کا مزید کہنا تھا کہ غزہ سے انخلا یا مستقل جنگ بندی کے معاملات پر اسرائیل کی طرف سے کوئی پیش رفت نہیں دیکھی۔


خبر کا کوڈ: 1182615

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1182615/حماس-نے-اسرائیل-کیطرف-سے-پیش-کردہ-34-قیدیوں-کی-فہرست-منظوری-دیدی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com