ہم شامی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، نیتن یاہو کا اعلان
1 Dec 2024 21:17
غاصب صیہونی وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی رژیم شام کی تازہ ترین صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور اسرائیلی مفادات کیلئے تمام ضروری اقدامات اٹھا رہی ہے!
اسلام ٹائمز۔ غاصب صیہونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی رژیم اسرائیلی مفادات کے لئے تمام "ضروری اقدامات" اٹھا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1176031