QR CodeQR Code

پاراچنار سے پشاور جانے والے مسافروں نے کیا قصور کیا تھا، علامہ شبیر حسن میثمی

21 Nov 2024 18:37

اپنے ایک بیان میں ایس یو سی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ریاست کہاں ہے، ایف سی کی گاڑیاں ساتھ ہوتے ہوئے بھی اتنا بڑا واقع رونما ہونا ریاست پر سوالیہ نشان ہے؟؟ کے پی حکومت مکمل ناکام ہوچکی۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ ضلع کرم میں ہونے والی دہشتگردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، پاراچنار سے پشاور جانے والے مسافروں نے کیا قصور کیا تھا، ریاست کہاں ہے، ایف سی کی گاڑیاں ساتھ ہوتے ہوئے بھی اتنا بڑا واقع رونما ہونا ریاست پر سوالیہ نشان ہے؟؟ کے پی حکومت مکمل ناکام ہوچکی۔


خبر کا کوڈ: 1173953

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1173953/پاراچنار-سے-پشاور-جانے-والے-مسافروں-نے-کیا-قصور-تھا-علامہ-شبیر-حسن-میثمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com