QR CodeQR Code

لبنان، غاصب صیہونی رژیم کے جنوبی ضاحیہ پر وحشیانہ حملے

15 Nov 2024 21:32

غاصب اسرائیلی فوج نے بیروت کے جنوب میں واقع متعدد رہائشی علاقوں کو خالی کرنیکی وارننگ جاری کرتے ہی لبنانی دارالحکومت کے جنوبی مضافات پر کئی ایک وحشیانہ حملے کئے ہیں


اسلام ٹائمز۔ مقامی ذرائع نے آج صبح لبنانی دارالحکومت پر غاصب صیہونی رژیم کے وحشیانہ حملوں کی خبر دی ہے۔

عرب چینل الجزیرہ کے مطابق بیروت کے متعدد رہائشی علاقوں کو خالی کرنے کے اپنے غير انسانی انتباہ کے فورا بعد غاصب صیہونی رژیم کے ڈرون اور لڑاکا جنگی طیاروں نے لبنانی دارالحکومت کے جنوبی مضافاتی علاقے الغبیری پر کم از کم 4 بار وحشیانہ بمباری کی۔ ان وحشیانہ حملوں سے متعلق لبنانی شہریوں کی جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیوز سے دھماکوں کی شدت کا  اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔


۔

۔


خبر کا کوڈ: 1172782

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1172782/لبنان-غاصب-صیہونی-رژیم-کے-جنوبی-ضاحیہ-پر-وحشیانہ-حملے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com