کھوکھر فیملی مسلم لیگ نون کا فخر ہے
کھوکھر فیملی نون لیگ کا فخر، پارٹی کیلئے گرانقدر خدمات ہیں، نواز شریف
23 Oct 2024 01:55
سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ نون کی صدر مسلم لیگ نون لاہور اور صدر مسلم لیگ نون یوتھ ونگ لاہور نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صدر مسلم لیگ نون نے صدر مسلم لیگ نون لاہور اور صدر مسلم لیگ نون یوتھ ونگ لاہور کی خدمات کو سراہا اور کہا کہ کھوکھر فیملی مسلم لیگ نون کا فخر ہے جن کی پارٹی کے لیے بہت خدمات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1168071