QR CodeQR Code

شہید یحییٰ سنوار کی غائبانہ نماز جنازہ آج لاہور پریس کلب کے باہر ادا کی جائے گی

19 Oct 2024 12:54

ترجمان مرکزی مسلم لیگ پاکستان کا کہنا ہے کہ غائبانہ نماز جنازہ لاہور پریس کلب کے باہر ادا کی جائے گی۔ مرکزی مسلم لیگ کی قیادت کی جانب سے لاہور کے شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس غائبانہ نماز جنازہ میں پھرپور شرکت کریں۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے حماس کے شہید سربراہ یحییٰ سنوار کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان مرکزی مسلم لیگ پاکستان کا کہنا ہے کہ غائبانہ نماز جنازہ لاہور پریس کلب کے باہر ادا کی جائے گی۔ مرکزی مسلم لیگ کی قیادت کی جانب سے لاہور کے شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس غائبانہ نماز جنازہ میں پھرپور شرکت کریں۔ غائبانہ نماز جنازہ آج سہ پہر تین بجے ادا کی جائے گی۔ اس موقع  مرکزی مسلم لیگ پاکستان کے  مرکزی، صوبائی اور لاہور کے قائدین بھی شرکت کریں گے۔
 


خبر کا کوڈ: 1167325

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1167325/شہید-یحیی-سنوار-کی-غائبانہ-نماز-جنازہ-ا-ج-لاہور-پریس-کلب-کے-باہر-ادا-جائے-گی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com