QR CodeQR Code

سید حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد بھی انکا راستہ جاری رہے گا، ناصر کنعانی

28 Sep 2024 19:03

حزب اللہ لبنان کے سربراہ کی اسرائیلی حملے میں شہادت پر جاری اپنے بیان میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ شہید سید حسن نصراللہ کا خواب پورا ہوگا اور بیت المقدس جلد آزاد ہوگا۔


اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے سربراہ شہید سید حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد بھی ان کا راستہ جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ شہید سید حسن نصراللہ کا خواب پورا ہوگا اور بیت المقدس جلد آزاد ہوگا۔ یاد رہے کہ حزب اللہ نے ایک بیان میں اپنے سربراہ شہید سید حسن نصراللہ کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔ صہیونی حکومت نے گذشتہ روز بیروت میں شدید فضائی حملہ کیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 1163049

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1163049/سید-حسن-نصراللہ-کی-شہادت-کے-بعد-بھی-انکا-راستہ-جاری-رہے-گا-ناصر-کنعانی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com