QR CodeQR Code

سرکاری زمین پر گندم کی بوائی کی جائے، مریم نواز

23 Sep 2024 02:58

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرِ صدارت اجلاس میں ٹرانسفارمنگ پنجاب ایگری کلچر کے لیے سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔ مریم نواز نے کہا کہ سرکاری زمین پر گندم کی بوائی کی جائے۔ ٹماٹر، پیاز سمیت سبزیوں کی کاشت بڑھانے کے لیے کوآپریٹو فارمنگ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس میں ٹرانسفارمنگ پنجاب ایگری کلچر کے لیے سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔ مریم نواز نے کہا کہ سرکاری زمین پر گندم کی بوائی کی جائے۔ ٹماٹر، پیاز سمیت سبزیوں کی کاشت بڑھانے کے لیے کوآپریٹو فارمنگ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ ویجیٹیبل فارمر گروپ کو بیج، کھاد، ڈرپ ایری گیشن اور سولرائزیشن پر سبسڈی ملے گی۔ وزیراعلیٰ نے سرکاری اراضی پر گندم کی بوائی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر بے موسمی پیاز اور ٹماٹر کی کاشت کا پروجیکٹ لانچ کیا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 1161748

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1161748/سرکاری-زمین-پر-گندم-کی-بوائی-جائے-مریم-نواز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com