9 مئی کے مفرور 3700 ملزمان کو لاہور جلسے کے موقع پر گرفتار کرنے کا فیصلہ
21 Sep 2024 01:40
ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کے اجلاس میں 9 مئی کے مفرور 3700 ملزمان کو لاہور کے جلسے کے موقع پر گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع پنجاب حکومت نے بتایا کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور دیگر جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے گرفتاریاں کی جائیں گی۔ پنجاب پولیس نے گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دیں۔
اسلام ٹائمز۔ پنجاب حکومت کے اجلاس میں 9 مئی کے مفرور 3700 ملزمان کو لاہور کے جلسے کے موقع پر گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کے اجلاس میں 9 مئی کے مفرور 3700 ملزمان کو لاہور کے جلسے کے موقع پر گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع پنجاب حکومت نے بتایا کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور دیگر جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے گرفتاریاں کی جائیں گی۔ پنجاب پولیس نے گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دیں۔
خبر کا کوڈ: 1161332