آئینی ترامیم کا معاملہ، سپریم کورٹ بار کا ہنگلامی اجلاس بدھ کو طلب
17 Sep 2024 21:22
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے اجلاس میں حکومتی مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے بحث ہو گی جبکہ اجلاس میں مجوزہ ترامیم پر تحفظات کے متعلق حکومت سے وضاحت طلب کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 1160622