غاصب صیہونیوں کیخلاف حزب اللہ لبنان کی مزاحمتی کارروائیوں سے متعلق نئی ویڈیو فوٹیج
17 Sep 2024 15:33
لبنانی مزاحمتی تحریک نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع غاصب صیہونی رژیم کے اہم ٹھکانوں و غیرقانونی یہودی بستیوں کیخلاف اپنی تازہ مزاحمتی کارروائیوں سے متعلق نئی فوٹیجز شائع کی ہیں
اسلام ٹائمز۔ لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع غاصب صیہونی رژیم کے اہم ٹھکانوں و غیرقانونی یہودی بستیوں پر اپنے حملوں سے متعلق نئی ویڈیو فوٹیجز شائع کی ہیں۔
اس حوالے سے جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ ہمارے مجاہدین نے مقبوضہ کفرشوبا کی پہاڑیوں میں رویسات العلم-زبدین روڈ پر موجود غاصب صیہونی رژیم کی ایک فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1160569