QR CodeQR Code

اللہ نے رسول اللہﷺ کی زندگی کو ہمارے لئے بہترین نمونہ قرار دیا ہے، آصف علی زرداری

17 Sep 2024 01:18

صدر مملکت نے جشن عیدمیلادالنبیﷺ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہمیں دنیا بھر میں امن، بھاری چارے اور محبت کو فروغ دینا ہے۔ نبی کریمﷺ کی زندگی میں ہر شعبے کے لوگوں کیلئے راہنمائی موجود ہے۔


اسلام ٹائمز۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے رسول اللہﷺ کی زندگی کو ہمارے لئے بہترین نمونہ قرار دیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زداری نے جشن عیدمیلادالنبیﷺ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہمیں دنیا بھر میں امن، بھاری چارے اور محبت کو فروغ دینا ہے۔ نبی کریمﷺ کی زندگی میں ہر شعبے کے لوگوں کیلئے راہنمائی موجود ہے۔ آصف علی زرداری نے مزید کہا کہ ہمیں چیلنجز کا سامنا کرنے کے لئے آپﷺ کی زندگی کو اپنے لئے نمونہ بنانا ہے، نبیﷺ کی زندگی ہمارے لئے ہدایت کا بہترین نمونہ ہے۔


خبر کا کوڈ: 1160440

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1160440/اللہ-نے-رسول-اللہﷺ-کی-زندگی-کو-ہمارے-لئے-بہترین-نمونہ-قرار-دیا-ہے-ا-صف-علی-زرداری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com