بجٹ اجلاس 6 جون کو بلائے جانے کا امکان
14 May 2024 03:46
ذرائع کے مطابق پارلیمانی راہنماؤں کے اجلاس میں ہونے والی گفتگو کے مطابق بجٹ اجلاس 6 جون کو بلائے جانے کا امکان ہے۔ ضرورت پڑنے پر بجٹ اجلاس ایک 2 دن آگے پیچھے بھی ہو سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1134895